طویل اور خوبصورت ترین قوسِ قزح کا منظر کہاں دیکھا گیا

گزشتہ ہفتے بارش کے بعد تائیوان کے افق پر شاندار قوسِ قزح (رینبو) دیکھی گئی . عام حالات میں دھنک یا قوسِ قزح چند منٹوں تک ہی رہتی ہے لیکن تائیوان کے آسمان پر نمودار ہونے والی خوبصورت دھنک مسلسل 9 گھنٹے تک برقرار رہی. جیسے ہزاروں لوگوں نے دیکھ کر لطف اٹھایا اور اس کی تصاویر اور ویڈیو بھی بنائیں۔ جو کہ مسلسل 9 گھنٹے تک نظر آتی رہی .

بعض ماہرین کے مطابق کسی علاقے میں دکھائی دینے والی یہ طویل ترین دھنک ہے اور اس ضمن میں ثبوتوں کے ساتھ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ سے رابطہ کیا جارہا ہے. تائیوان میں چائنیز کلچرل یونیورسٹی میں شعبہ فضائی علوم کے صدر ہو کون سوان نے ایک دوسرے پروفیسر کے ساتھ ملکر اس کی تفصیلی تصاویر اور ویڈیو اس وقت تک بنائی جب تک قوسِ قزح ختم نہیں ہوئی۔ اب وہ ان تصاویر اور ویڈیوز کو ایک جگہ جمع کرنے اسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں پیش کریں گے۔

گزشتہ ہفتے بارش کے بعد تائیوان کے افق پر شاندار قوسِ قزح (رینبو) دیکھی گئی . عام حالات میں دھنک یا قوسِ قزح چند منٹوں تک ہی رہتی ہے لیکن تائیوان کے آسمان پر نمودار ہونے والی خوبصورت دھنک مسلسل 9 گھنٹے تک برقرار رہی. جیسے ہزاروں لوگوں نے دیکھ کر لطف اٹھایا اور تصاویر اور ویڈیوز کو آگے شیئر بھی کیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *