چین نے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈرون مار گرایا

گزشتہ ماہ پاکستان نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈرون مار گرایا تھا۔جب کہ اب چین نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈرون مار گرایا ہے.بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ڈرون طیارہ بھارتی حدود میں ہی تربیتی پرواز پرتھا اور اسے منصوبے کے تحت گرایا گیا۔ چینی بارڈر فورسز نے بھارتی ڈرون کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تصدیق کی ہےغیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے ویسٹرن تھیئٹر کامبیٹ بیورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر زہنگ شوئلی کا کہنا ہے کہ چینی بارڈر فورسز نے بھارتی ڈرون کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تصدیق کی ہے.

بھارتی ڈرون کا چینی حدود میں داخل ہونا علاقائی خود مختاری کی خلاف ورزی ہے اور چین اس معاملے پر شدید ناپسندیدگی اور مخالفت کا اظہار کرتا ہے، ہم ثابت قدمی کے ساتھ ملک کے امن اور حقوق کا تحفظ کرتے رہیں گے، چاہے اس کے لئے کچھ بھی کرنا پڑے۔دوسری جانب بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ڈرون طیارہ بھارتی حدود میں ہی تربیتی پرواز پرتھا اور اسے منصوبے کے تحت گرایا گیا۔
طھارتی ڈرون سے متعلق چینی بارڈر فورسز نے بھارتی ڈرون کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تصدیق کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *