سونے کی قیمت میں نئی تبدیلی

فی اونس سونے کی قیمت5 ڈالراضافے سے 1264 ڈالرہونے پر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب50 روپے اور43 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کی وجہ سے تولہ قیمت54 ہزار 450 اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر46 ہزار 671 روپے ہوگئی۔

جب کہ فی تولہ چاندی کی قیمت10 روپے کے اضافے سے810 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت8.57 روپے بڑھ کر 694.28 روپے ہوگئی۔

اس سے پہلے بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید9 ڈالر کے اضافے سے1293 ڈالر پر پہنچ گئی تھی ۔ سونے کی قیمت مزید9 ڈالر کے اضافے سے1293 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کی وجہ سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی گزشتہ روز فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 300 روپے اور 350 روپے کا اضافہ ہوگیا تھا.

سونے کی قیمتوں میں اضافے کی و جہ سے مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر54 ہزار 300 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر46 ہزار 542 روپے ہوگئی تھی اس کے ساتھ ساتھ فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے810 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت694.28 روپے پرتھی. جبکہ کہ اس کی نئی قیمت فی اونس سونے کی قیمت5 ڈالراضافے سے 1264 ڈالرہونے پر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب50 روپے اور43 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کی وجہ سے تولہ قیمت54 ہزار 450 اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر46 ہزار 671 روپے ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *