نیند سے پریشان افراد اس نسخہ کو ضرور آزمائیں

نیند نہ آنا آج کل ایک عام مسئلہ ہے ،جس کی وجہ سے آپ کو ہمیشہ بے چینی رہتی ہے اور آپ سکون سے سوبھی نہیں پاتے. جس سے آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے پڑ جاتے ہیں لیکن اب آپ پریشان نہ ہوں، خوش قسمتی سے ان سب مسائل کا ایک بہت سادہ اور قدرتی حل آپ کے لئے بے حد مفید ثا بت ہو سکتا ہے۔

آپ ان تمام مسائل سے نجات کے لئے کیلے اور دارچینی سے بننے والا ایک سادہ نسخہ استعمال کر سکتے ہیں. آپ کو انگریزی ادویات استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ۔ گھر میں ہی آسان طریقے سے یہ نسخہ تیار کرنے کے لئے آپ کو چٹکی بھر دار چینی کا پاﺅڈر، ایک کیلا اور ایک گلاس پانی درکار ہے۔

کیلے کو پانی میں ڈال کر ابالیں اور پھر اسے چولہے سے اتارلیں اور اس میں دار چینی کا پاﺅڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ اور پھراس آمیزے کو سونے سے ایک گھنٹہ قبل پئیں. جس سے آپ واضح فرق محسوس کرینگے۔‎

نیند نہ آنا آج کل ایک عام مسئلہ ہے ،جس کی وجہ سے آپ کو ہمیشہ بے چینی رہتی ہے اور آپ سکون سے سو نہیں پاتے ،جس کی وجہ سے ان کی آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے پڑ جاتے ہیں لیکن آپ پریشان نہ ہوں، خوش قسمتی سے ان سب مسائل کا ایک بہت سادہ اور قدرتی حل آپ کے لئے بے حد مفید ثا بت ہو سکتا ہے۔ کیلے کو پانی میں ڈال کر ابالیں اور پھر اسے چولہے سے اتارلیں اور اس میں دار چینی کا پاﺅڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ اس آمیزے کو سونے سے ایک گھنٹہ قبل پئیں، اس کے فوائد جان کرآپ واضح فرق محسوس کرینگے۔‎

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *