ڈالر نے ایک بار پھر سب کو پیچھے چھوڑ دیا

مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 9 پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 110.41 روپے سے بڑھ کر 110.50 روپے اور قیمت فروخت 110.51روپے سے بڑھ کر 110.60 روپے ہو گئی، اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر20 پیسےمہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید بڑھ کر 110.70روپے اور قیمت فروخت 110.80 روپے سے بڑھ کر 111 روپے ہو گئی۔

فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 9 پسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 110.41 روپے سے بڑھ کر 110.50 روپے اور قیمت فروخت 110.51روپے سے بڑھ کر 110.60 روپے ہو گئی.

اور اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر20 پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید بڑھ کر 110.70روپے اور قیمت فروخت 110.80 روپے سے بڑھ کر 111 روپے ہو گئی۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر 30 پیسے بڑھ گئی جس کی وجہ سے یورو کی قیمت خرید 129.50 روپے سے بڑھ کر 129.80 روپے اور قیمت فروخت 131.50 روپے سے بڑھ کر 131.80روپے ہو گئی .

جبکہ 65 پیسے یا 0.44 کے اضافے سے برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 145.75 روپے سے بڑھ کر 146.40روپے اور قیمت فروخت 147.75روپے سے بڑھ کر 148.40 روپے پر جا پہنچی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *