بھارت کا پاکستان سے کرکٹ نہ کھیلنے کا امکان

(تحریک میڈیا گروپ)
بھارت نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز سے راہ فرار اختیار کرلی اور سرحدی کشیدگی کا بہانہ بناتے ہوئے کرکٹ سیریز کے انعقاد کے امکان کو مسترد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا کہ کسی نیوٹرل وینیو پر بھی دونوں ممالک میں سیریز نہیں ہوسکتی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *