سی ٹی ڈی اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی 16 دہشت گرد گرفتار

کراچی: سی ٹی ڈی اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 16 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
سہراب گوٹھ اور مومن آباد کے علاقوں میں دہشت گردوں کی خفیہ اطلاع پر رینجرز اور سی ٹی ڈی نے چھاپا مارا جس پر علاقے میں موجود دہشت گردوں نے رینجرز اور سی ٹی ڈی کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی، دونوں اطراف سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے بعد دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا تاہم آپریشن کے دوران کسی کے زخمی ہونے یا مارے جانے کی کوئی اطلاع نہیں ملی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *