کالعدم قراردی گئی تنظیموں کی فہرست جاری

(تحریک نیوز ڈیسک) اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے کالعدم قراردی گئی تنظیموں کی فہرست جاری کردی ہے جس میں جماعۃ الدعوۃ اورفلاح انسانیت فاؤنڈیشن بھی شامل ہیں۔
وفاقی وزارت داخلہ نے کالعدم قراردی گئی تنظیموں کے بارے میں اشتہارجاری کیا ہے، اشتہارمیں 72 تنظیموں کی فہرست بھی موجود ہے جن میں جماعۃ الدعوۃ اورفلاح انسانیت فاؤنڈیشن بھی شامل ہیں۔اشتہارمیں کہا گیا ہے کہ کالعدم قراردی گئی تنظیموں کی مالی مدد اورمعاونت بھی قابل سزاجرم ہے۔ اس لئے عوام انہیں صدقات اورعطیات نہ دیں، شہری کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں کی اطلاع 1717 پر دیں۔

One Response to کالعدم قراردی گئی تنظیموں کی فہرست جاری

  1. Please let me know if you’re looking for a writer for your weblog.
    You have some really good posts and I think I would
    be a good asset. If you ever want to take some of the load off, I’d love to
    write some articles for your blog in exchange for a link back to mine.
    Please shoot me an email if interested. Thank you!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *