سندھ اور خیبرپختون خوا کے اسپتالوں پر بھی توجہ دیں۔ مریم نواز

( تحریک میڈیا گروپ ) لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نجی میڈیکل کالجز میں اضافی فیسوں سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت میں جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے تھے کہ اگر تعلیم اور صحت کے شعبوں میں کام نہ ہوا تو اورنج لائن سمیت تمام پراجیکٹ رکوا دیں گے-
اس سلسلے میں مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار سے التماس ہے کہ وہ سندھ اور خیبرپختون خوا کے اسپتالوں پر بھی توجہ دیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *