برطانیہ میں لوگ تیزی سے اسلام قبول کر ر ہےہیں۔

(تحریک میڈیا ڈیسک)برطانیہ میں عام افراد تیزی سے اسلام کی جانب راغب ہورہے ہیں گزشتہ چند برس میں ایک لاکھ سے زائد افراد دینِ حق قبول کرچکےہیں۔
ان میں اکثریت سفید فام نوجوان خواتین کی ہے جبکہ گزشتہ برس55000 سے زائد برطانوی دائرہ اسلام میں داخل ہوئے ہیں۔ گزشتہ11 برس کے مقابلے میں برطانیہ میں اسلام قبول کرنے والے افراد کی تعداد دگنی ہوچکی ہے۔ ان میں اکثریت نوجوان سفید فام خواتین کی ہے جو معاشرے کی بے راہ روی اور مادہ پرستی سے سخت نالاں ہیں۔ یہ خواتین روحانی سکون کی تلاش میں تھیں جو انہیں اسلام میں ملا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *