5 بچوں کی ماں کا گھر اجاڑ دیا۔ رانا ثنااللہ کاانکشاف

(تحریک نیوز ڈیسک) فیصل آباد: پنجاب کے وزیرِقانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے روحانیت کی تلاش میں شیطانیت کا کردار ادا کیا اور 5 بچوں کی ماں کا گھر اجاڑ دیا۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی تحریک نظامِ عدل کسی کے خلاف نہیں، نظام میں تبدیلی عوام کا حق ہے اور اگر نظامِ عدل تبدیل ہوبھی گیا تو ججز کی کرسیوں پر سیاست دان نہیں جج ہی بیٹھیں گے، ہمارا مطالبہ صرف اتنا ہے کہ انصاف کی فراہمی میں لاڈلے اورغیرلاڈلے کی تفریق نہیں ہونی چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *