زمین تنگ کرنے والے پر زمین تنگ

سٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے پاناما معاملے کے دوران متنازع تقریر کے معاملے میں نہال ہاشمی کے خلاف توہین عدالت نوٹس کی سماعت کی۔

سماعت کے دوران مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نے تحریری معافی نامہ جمع کرادیا، اپنے معافی نامے میں انہوں نے غیر مشروط طور پر معافی مانگی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد توہین عدالت نوٹس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *