زمین ڈاٹ کام کی جعل سازیاں ، لوگوں کے مکان بن پوچھے کرائے پہ دینے کے لئے مشتہر کرنے لگی

زمین ڈاٹ کام کی جعل سازیاں ، لوگوں کے مکان بن پوچھے کرائے پہ دینے کے لئے مشتہر کرنے لگی . اس بات کا پتہ تب چلا جب ایک مالک مکان کے پاس کچھ لوگ اس کا مکان کرائے پہ لینے کے لئے آئے . مالک مکان حیران ہوا کہ میں نے تو کوئی ایسی ایڈ نہیں دی . آنے والے لوگوں نے اپنے لیپ ٹاپ سے زمین ڈاٹ کام پہ پبلش ایڈ دکھا دی .

مالک مکان نے متعلقہ ڈیلر کو فون کرکے ایڈ ڈیلیٹ کرنے کا کہا. مگر یہ بات حیر انگیز ھے کہ بن پوچھے لوگوں کے مکان کرائے پہ دینے کے لئے اپنی ویب سائیٹ پر گذشتہ چار ماہ سے ایڈ دی ہوئی تھی .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *