پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ خواتین کے حقوق کا تحفظ کیا ہے۔شائستہ کھوسہ

اسلام آباد رپورٹ
NA-53 کی امیدوار شائستہ کھوسہ نے میڈیا کو بتایا ہے کہ پی پی پی نےہمیشہ خواتیں کے حقوق کا تحفظ کیا ہے۔ہماری بیبی شہید نے ہمیشہ خواتین کے حقوق کے لئے آواز بلند کی ہے۔اور یہی سلسلا اب بھی جاری ہے بلاول بھٹو اور آصف زرداری نے کرشنا کوہلی کو سینیٹ میں نمائندگی دیکے ثابت کر دیا ہے کہ پیپلزپارٹی خواتین کی حقوق کی حقیقی علمبردار ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کے خواتین کو بختیار بنانا بلاول بھٹو کا ویجن ہے۔آٹھ مارچ ہمارے لئے تجدید احد کا دن ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب تک ہم زندا ہیں بیبی کے مشن کو جاری رکھینگے۔اور اس طرح عوام کی خدمت میں زندگی وقف کرینگے۔یہی پارٹی کا منشور ہے یہی شہید بی بی کا مشن ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *