حکومت پاکستان نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی۔

پاکستانیوں کی موجیں لگ گئیں، ایک ساتھ تین چھٹیاں۔۔۔
حکومت نے زبردست اعلان کر دیا۔ سرکاری ملازمین کیلئے شاندار خوشخبری۔ ایک ساتھ تین چھٹیوں کا لطف اٹھا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان 23 مارچ بروز جمعۃ المبارک کو ہے حکومت کی جانب سے چھٹی کے اعلان کیساتھ ہی وفاقی سرکاری ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ وفاقی محکموں کے ملازمین کو ہفتہ اور اتوار کی عام تعطیل ہوتی ہے جبکہ جمعۃ المبارک کو یوم پاکستان کے حوالے سے چھٹی ہوگی اس طرح وفاقی سرکاری ملازمین تین چھٹیوں کا مزہ لے سکیں گے جبکہ صوبائی محکموں کے ملازمین ان چھٹیوں کا فائدہ حاصل نہیں کر سکیں گے کیونکہ ہفتہ کو انہیں ڈیوٹی پر آنا پڑے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *