کرکٹ کے شوقین لوگوں کے لیے ایک اور خوشخبری…

کراچی والے ہو جاے تیار کیوں کے اب لاھور کی طرح کراچی میں بھی ہو گا انٹرنیشنل کرکٹ میچ.
ویسٹنڈ یز ٹیم کی پاکستان آمد ہو گی اور ہو گا پھر ایک میچ.
یہ میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈ یم میں یکم سے چار اپریل تک ہو گے :نجم سیٹھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *