چیرمین سینٹ کی حلف برداری آج ہو گی.

چیرمین اور ڈپٹی چیرمین کے انتخاب کے لیے آج سینٹ میں الیکچن ۃو گے.حلف برداری کی تقریب آج 10 بجئےہو گی.
صادق سنجرانی کو پی پی اور پی ٹی آی کی حمایت حاصل ہونے کی وجہ سے سینٹ میں مضبوط پوزیشن حاصل ہے.

اس کے ساتھ ہی مفرور خزانچی اسحاق ڈار ملک میں نہ ہونے کی وجہ سے اس حلف برداری کی تقریب میں شامل نہیں ہو گے.ڈپٹی چیرمین کا انتخاب خفیہ راے شماری سے ہو گا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *