سری دیوی کی موت کا نیا انکشاف…..

مشہور ہالی وڈ سٹار سری دیوی کی موت کا ایک نیا انکشاف ہوا.اس کے انکل کا کہنا ہے کے سری دیوی ایک پارٹی میں مدعو تھی ،کہ اچانک وھ کسی کام سے گی تو تھوڑی دیر کے بعد باتھ روم کے ٹب میں ان کی لاش ملی.
تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کے ان کی موت ہوی ہے یا انہیں قتل کیا گیا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *