بڑے ایوین کا بڑا معررکہ…

سینٹ کے امیدواروں کے کاغزات منظور ہو گے. چیرمین سینٹ اور ڈپٹی چیرمین کون ہو گا اس کا فیصلہ آج 4 بجے پو گا.صادق سنجرانی مضبوط امیدوار .کون ہو گا سینٹ کا سلطان ،
ن لیگ کی جانب سے عثمان کاکڑ نامزد ہوے. ایم کیو ایم نے بھی صادق سنجرانی کی حمایت کا اعلان کر دیا. صادق سنجرانی کو پی پی اور پی ٹی آی کی حمایت حاصل.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *