مشعال قتل کیس….

یونیورستی میں قتل ہونے والے نوجوان مشعال کے کیس کی مزید پیش رفت ہوی مشعال قتل کیس کی سماعت کے بعد مجرمین کو مزید جسمانی ریمانڈدے کر جیل بھیج دیا گیا.
مشعال کان کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا.مشعال کو بطاہر ناموس رسالت کی توہین کی وجہ سے مارا گیا.تاہم انس کے قریبی عزیزواقارب کا کہنا ہے کے اے کسی ذاتی دشمنی کی وجہ سے مارھ گیا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *