توہین عدالت کیس…سماعت آج ہو گی

دانیال عزیز کی طرف سے کی گی توہین عدالت کی سماعت آج ہو گی.سماعت سپریم کورٹ آف پاکستان کا تین رکنی بینچ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں کی گیی. درخواست گزار کا کہنا ہے کہ وہ آئین کی بالا دستی کرتے یے.توہین عدالت کا سوچ بھی نہیں سکتے.
عدالت نے درخواست گزار کی درخواست مسترد کرتئ ہوئے سماعت ایک بجے تک ملتوی کردی اور آج دانیال عزیز پر فرد جرم عائد کر دی جائے گی.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *