ن لیگ کا جنرل کونسل کا اجلاس… نواز شریف کا اہم اعلان.

ن لیگ کےجنرل کونسل کے اجلاس میں نواز شریف کا خطاب جس میں نواز شریف نے ایک اہم اعلان کرتے ہوئے میاں شہباز شریف کو پارٹی صدر منتخیب کر دیا.یہ اعلان کرتے ہوئے وھ خود بھی بوکھلایٹ کا شکار تھے.
جنرل کونسل کے اجلاس میں لیگی کارکنوں نے شدید بدنظمی دیکھائی جس پر نواز شریف اپنے کارکنوں پر برہم ہو گئے.کہتے ہے کہ اگر آپ لوگ خاموش نہیں ہوئے تو میں چلا جاوں گا.اجلاس میں بدنظمی کی وجہ سے بہت سے کارکن زخمی بھی ہوئے.ایک بزرگ خاتون کو بد نظمی کی وجہ سے چوٹ بھی لگی لیکن اس کے باوجود اسے اندر داخل نہیں ہونے دیا گیا.اس اجلاس میں اہم اعلان یہی تھا کہ شہباز شریف کو ن لیگ کا پارٹی صدر منتخیب کر لیا گیا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *