نیازی اور زرداری…..پر ہم بھاری

میاں شیباز شریف نے جنرل کونسل کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کیا کہ ہم نیازی اور زرداری پر بھاری ہے. میں تو کیا ہم میں سے کوئی بھی نوازشریف کی جگہ نہیں لے سکتا. میاں نوازشریف ہی پارٹی کے صدر تھے اور رہے گئے.
نواز شریف ہی قائداعظم کے سیاسی وارث ہے.ہم جب بھی صوبوں کی بات کرتے ہے تو مجھے سب سے زیادھ دکھ خیبرپختونخوا کی عوام پر ہوتا ہے تمام صوبوں میں سے کے پی کے کی حالت سب سے خراب اور بتر ہے.کے پی کے کی عوام کے ساتھ تبدیلی کے نام پر بڑا فراڈ ہوا ہے. ہم اس زرداری اور نیازی پر بھاری ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *