عمران خان نے دیا’مجھے کیوں نکالا’ کا جواب

گجرات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کے میاں صاحب بتائے کہ اربوں روپے کہا سے آئے.اور جب انہیں عدالت سے نکال دیا جاتا ہے تو کیہتے ہے مجھے کیوں نکالا،میاں صاحب آپ کو کرپشن کی وجہ سے نکالا.بڑا بھائی گیا اور چھوٹا آگیا
جلسے کے دوران سٹیج کے پاس کھڑے شخص نے عمران خان پر جوتا اچھالا لیکن وھ عمران خان کے پیچھے کھڑے علیم خان کو لگ گیا.جلسے کے دوران بہت بدنظمی ہوئی اور پی ٹی آئی کے کارکنان کے درمیان جھڑپ بھی یوئی.جس سے کارکن زخمی بھی یوئے اور اس جھڑپ کو آئی ایس ایف کے طلبا نے رکوایا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *