میرٹ کو بائی پاس کیا جا رہا ہے۔میڈیا مانیٹرنگ سیل پیپلز پارٹی گلگت بلتستان۔

(گلگت بلتستان)

میڈیا مانیٹرنگ سیل پیپلز پارٹی جی بی نے میڈیا کو بتایا کہ گلگت بلتستان کائونسل سیکریٹریٹ کا ایک سیکشن آفیسر سدھیر خٹک میرٹ کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔اور صوبائی گورنمینٹ خاموش ہے۔حالیہ اسسٹنٹ کے انٹرویو میں میرٹ لسٹ کو تبدیل کیا گیا ہے۔اور پینل ایک دو ڈپٹی سیکریٹری کو یہ ٹاسک دیا گیا ہے کہ انکو اتنے نمبر دینے ہیں۔ہم پیر بخش جمالی صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقع کی تحقیق کرائی جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *