ایس ایس پی ملیررائوانوار نے لکھا سپریم کورٹ کو خط…

ایس ایس پی ملیر رائو انوار نے سپریم کورٹ کو خط لکھا ہے کہ اسے ایک بینک اکاونٹ کھولنے اور میڈیا سے بات کرنے کی اجازت دی جائے.تاہم یہ ثابت نہیں ہو سکا کے یہ خط غلط ہے یا صیح لیکن ججز کا کہنا ہے کے وہ خط فائل کر لیا گیا ہے.
رائو انوار کی گرفتاری کے لئے سندھ پولیس کو تمام ترسہولتیں مہیا کر دی گی ہے اور اس کے ساتھ ہی حساس اداروں سے میٹنگز بھی ہو چکی ہے.آج نقیب اللّہ قتل کیس کی از خود نوٹس کی سماعت کے بعد سماعت سولہ مارچ تک ملتوی کر دی گی ہے.آئندہ سماعت کراچی رجسٹری کورٹ میں کی جائے گی.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *