سعودی ولی عہد نے ایسا اعلان کر دیاکہ پوری دنیا میں کھلبلی مچگئی.

سعودی وزیر دفاع اور ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر ایران ایٹم بم بنا سکتاہے تو سعودی عرب بھی بنائے گا ۔سعودی عرب کی جانب سے اس خواہش کا اظہار کیا گیا تھا کہ وہ امن کیلئے ایٹمی ٹیکنالوجی حاصل کرنا چاہتے ہیں تاہم یہ بات واضح نہیں کی گئی تھی کہ وہ اس کے ذریعے ایٹمی ہتھیار بنائیں گے یا نہیں ۔مریکہ ، جنوبی کوریا ، روس ، فرانس اور چین سعودی عرب کیلئے پہلے دو نیوکلیئر ری ایکٹر بنانے کیلئے اربوں ڈالر کے کنٹریکٹ کیلئے بولی لگانے کیلئے تیاری کر رہے ہیں ۔
سعودی حکومت کی جانب سے ایٹمی پروگرام شروع کرنے کیلئے قومی قانون بھی منظور کر لیا گیاہے اور اس کی حدود امن کا قیام رکھا گیاہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *