ماہرہ خان کی شرم ناک کام ہوئے ایک اور ویڈیو وائرل

اب ایک بار پھر ماہرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بڑے آرام سے سگریٹ نوشی کرتی نظر آرہی ہیں۔ ویڈیو میں ماہرہ خان کسی تقریب میں موجود ہیں اور نہایت خوشگوار موڈ میں سگریٹ پی رہی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ماہرہ خان کے ساتھ موجود خاتون ان سے سگریٹ بجھانے کیلئے کہہ رہی ہیں جس کیلئے انہوں نے ماہرہ خان کو ڈسپوزیبل گلاس بھی پیش کیا، تاہم ماہرہ سگریٹ بجھانے کے موڈ میں بالکل بھی نظر آرہیں ۔ تاہم انہوں نے جلدی جلدی سگریٹ کے کش لے کر سگریٹ بجھادی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *