میٹنگ بیورو چیف تحریک ٹی وی رپورٹ: ظفر اقبال ظفر بیورو چیف رائےونڈ

میٹنگ بیورو چیف تحریک ٹی وی میڈیا گروپ ہیڈ آفس وحدت روڈ لاہور میں ہوئی ظفر اقبال ظفر بیورو چیف رائےونڈ تحریک ٹی وی میڈیا گروپ. …..
ایم ڈی چینل جناب شہزاد چوہدری صاحب کی سربراہی میں چینل کو عوامی ترجمانی کے طور پر منفرد انداز میں پیش کرنے پر مشاورت کی گئی پاکستان بهر سے بیورو چیف کو مدعو کیا گیا اور ان کو تحریک میڈیا گروپ کی طرف سے کارڈ اور چینل مائیک لوگو دئیے گئے جو نا آ سکے ان کے لیے بهی پیغام محفوظ کیے ایم ڈی شہزاد چوہدری صاحب نے میری تجویز منظور کرتے ہوئے چینل کو عام لوگوں تک یعنی جو ہمارے گلی محلے شہر کے ہیروز ہیں ان کو آگے لانے کے لیے آسانیاں پیدا کرنے والے اقدامات شامل کئے چینل کو جدید تقاضوں میں اپ گریڈ کر دیا جائے گا عوامی ہیروز کو نا صرف آگے لایا جائے گا بلکہ تحریک میڈیا گروپ ان کے لیے ایوارڈ کی صورت میں حوصلہ افزائی تقریب کا انعقاد بھی کرئے گا..شکریہ تحریک میڈیا گروپ اس پیار اور ساته کا….بے لوث خدمت میں تعاون جاری رہے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *