.سلمان خان کی ضمانت پر فیصلہ محفوط کر لیا گیا

ہالی وڈ اداکار سلمان خان کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوط کر لیا گیا.خیال رہےان کوکالا ہرن کے شکار کرنے پر سزا ہوئی ہے.اور دبنگ خان کو کل جودھ پور کی جیل میں منتقل کیا گیا. سلمان خان نے کل رات جیل میں گزاری تھی اور اب مزید ایک رات انہیں جیل میں گزارنا ہو گی.ان کی قید کی خبر سن کر ان کے مداحوں میں غصے کی شدید لہر پائی گی.اور سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہو چکا ہے.
تحقیقات کے مطابق شکار کے وقت سلمان خان کے ساتھ اور بھی اداکار موجود تھے لیکن ان کے خلاف کوئی ردعمل سامنے نہیں آئی.سلمان خان کے جیل جانے کا بعد ان کے فام ہائوس پر ان کے چاہنے والوں کا تانا بندھ گیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *