جڑواں شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے. شہریوں میں خوف و ہراس

اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، مری اور ایبٹ آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی شدت محسوس ہوتے ہوئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *