میٹرو بس سڑک میں دھنسے کا نیب نے نوٹس لے لیا، تحقیقات کا فیصلہ

ملتان میٹرو منصوبہ کی فیڈر بس سڑک کے اندر دھنسنے کے واقعہ کا نیب نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔ 12 مئی کو فیڈر بس سورج میانی روڈ سڑک کے اندر دھنس گئی تھی. حادثے کے باعث روڈ پر 15 فٹ چوڑا اور 20 فٹ گہرا شگاف پڑ گیا تھا. واسا نے سورج میانی ڈسپوزل سٹیشن سے قدیر آباد تک سالانہ ترقیاتی منصوبوں کے تحت کروڑوں روپے سے نیا سیوریج نظام ڈالا تھا، جس میں 18 سے 72 انچ کی نئی لائنیں بچھائی گئی تھیں جس پر کارپٹ روڈ بنایا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *