تحریک انصاف نے ن لیگ کوآج پھر یورکر مار کر تین بڑی وکٹیں گرا دی.

تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کی آج پھر تین بڑی وکٹیں گرادی اورتینوں رہنما عمران خان کے قافلے میں شامل ہونے کیلئے تیار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے ن لیگ کے ایم این اے عاشق گوپانگ، ایم پی اے عامر گوپانگ اور سطبطین رضا نے ملاقات کی، تینوں رہنماﺅں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا گیا، تینوں رہنما تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کے بعد کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *