سندھ ملاح فورم جلسہ

خیبرپختنخواہ(رپورٹ)
چئیرمین سندہ ملاح فورم فخر پاکستان جناب محترم ڈاکٹر سائین رکیو میرانی صاحب صوبہ خیبر پختنخواہ کے ضلع ڈیرا اسماعیل خان مین اپنی برادری کے کارنر جلسے مین شرکت کی وہان کے لوگون نے جناب چئیرمین صاحب کا تہہ دل سے استقبال کرکے شکریہ ادائی کی اس موقعہ پے جناب چئیرمین صاحب نے کہا کے ایک دوسرے سے ہمدردی رکھنا ، تسلی دینا ، محبت سے ملنا یہ دین کے وہ احکام ہین جن کے اپنانے کا ہمین حکم دیا گیا ہے ، اسلام تو اپنے بھائی کی طرف مسکرا کر دیکھنے پر بھی صدقے کے ثواب کی نوید سناتا ہے ، ہم کتنا دور ہوگئے ہیں اسلام سے اچھے اخلاق سے ، آج ہم پر کوئی مصیبت پریشانی آجائے اور دل غموں سے لبریز ہوجائے لیکن ہزاروں کے مجمع خاندان دوست احباب میں ایک دو فرد ہی شاید ایسے ہوتے ہیں جن کو ہم اپنا حال دل سناتے ہیں ورنہ ہم اس دور میں جی رہے ہیں کہ یہاں لوگ اپنے غموں کو چھپاتے پھرتے ہیں ، کیونکہ دوسروں کے غموں سے لذت لینے والے ، مذاق اڑانے اور بیوقوفی کا طعنہ دینے والے گھر ، خاندان حلقہ احباب میں باکثرت مل جاتے ہیں لیکن آج بہی سچی تسلی دینے والے ، غموں کا مداوہ اور میٹھے بول بولنے والے ، ایسے محبتی لوگ ہین جن کی وجہہ سے يے دنیا قائم ہے اور ہمین یہان تک لانے کی وجہہ بہی دلی محبت کی گواہی ہے اس نے اپنی برادری کے لوگون کو مزید تاکید کرتے ہوۓ کہا کے اپنے بچون کو تعلیم حاصل کروائین لوگ جائدادین وغیرہ لینے مین انویسٹ کرتے ہین پر آپ لوگ اپنے اولاد پے انویسٹ کرین جو مستقبل مین آپ کو ایسا پہل ملے گا جس کی وجہہ سے معاشرے مین بہی آپ کا نام روشن ہوگا اور آپ کے ساتہہ کوئی ناجائزی نہین کرسکے گا کوئی آپ کے حقوق نہین چہین سکتا جیسے آج ہر جگہ سے رونا آ رہا ہے کے ہمارے انگوٹہے کے نشان سے چنے ہوۓ لوگ ہم سے ناجائزیان کرتے ہین اس مین سب سے بڑی کمی یے ہے کے ہمارے کافی دیہاتون مین تعلیم کی کمی ہے اور انشا۶اللہ اب ہم پورے پاکستان مین اپنے لوگون کے ساتہہ ماضی مین کی ہوۓ ہر ناجائزی اور ناانصافی کا حساب اپنے ووٹ کی طاقت سے لین گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *