سرکاری ملازمین کے لیےابتک کی سب سےبڑی خوشی کی خبر آگئی…

وزارت خزانہ نے نگران وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر وفاقی اداروں، فوج کے ملازمین اور پینشنرز کو اگست کی تنخواہ ایڈوانس میں دینے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ وزارت خزانہ کے مراسلہ کے مطابق عیدلاضحٰی 22 یا 20 اگست کو منائی جا رہی ہے اور عید کی تیاریوں کے سلسلے میں اگست کی ایڈوانس تنخواہ 17 اگست سے قبل دینے کی ہدایت کر دی ۔ جس سے سرکاری ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *