ہم جی بی کا عوام ستر سال سے بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔برکت علی

گلگت بلتستان (رپورٹ)
برکت علی صدارتی امیدوار پی وائی او گلگت بلتستان نے میڈیا سے بات چیت کرتے بتایا کہ
جنرل امجد شعیب شہید لالک جان نشان حیدر کے قوم گلگت بلتستان کے عوام پر انڈیا سے فنڈنگ لینے کا الزام لگانے پر میں لعنت بیجتا ھوں ۔ گلگت بلتستان کے ہر علاقے کے قبرستان نوں پر پاکستان کا سبز جنڈا لہراتا ہوا نظر آتا ہے شہیدوں کی قبر پر ۔۔جی بی کے عوام نے خود آزادی حاصل کر کے پاکستان کی محبت میں پاکستان کے ساتھ الحاق کیا ہے ۔ دنیا میں عوام ایسے حالت میں الاک ریاست کی تحرک چلاتے ہے ہم جی بی کے عوام 70 سالوں سے بنیادی حقوق سے محروم ہونے کے باوجود پاکستان کی محبت میں پاکستان کا حصہ بنا چاہتے ہے ۔۔۔۔اسکے باوجود جی بی کے عوام کے اپر اس طرح کے الزامات لگانا مناسب نہیں جسکی ہم بھر پور مزحمت کرتے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *