جرنل( ر ) نور حسین پی ٹی آیی کا حقیقی چہرہ ہے ۔سید فخر رضوی

اسلام آباد رپورٹ۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سید فخر رضوی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جرنل( ر ) نور حسین پی ٹی آیی کا حقیقی چہرہ ہے ۔
انہوں نے پارٹی چیئرمین کے فیصلے کو ہر وقت سر تسلیم خم کیا ہے یہی انکی وفا داری کا ثبوت ہے ۔انہوں نے کہا کہ با حثیت ورکر ہم جرنل نور حسین کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں اب وقت آیا ہے انکو قربانیوں کا صلہ دیا جائے ۔
دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر ورکر وزیر برہان علی نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم محترم جناب جنرل نورحُسین صاھب کے برادر نسبتی کی وفات پہ تعزیت پیش کرتے ہیں اور اللّہ کی بارگاہ میں دُعا ہے کہ اللّہ پاک مظلومِ کربلا کے تعفیل سے ان کے درجات بلند فرماٸیں آمین۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *