گلگت حراموش ہسپتال میں ڈاکٹرز ڈیوٹی سے غیر حاضر،عوام پریشان۔

گلگت بلتستان(رپورٹ)
گلگت حراموش ہسپتال میں ڈاکٹر کی ڈیوٹی پر نا آنے پر مریض پریشان حال ہے علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ موجودہ ڈاکٹر گلگت سے ہفتے میں ایک دن ڈیوٹی پر آتا ہے وہ بھی 2 گھنٹے ڈیوٹی کرتا ہے پھر چلا جاتا ہے ساتھ ساتھ موجودہ سٹاف بھی اپنی ڈیوٹی انجام نہیں دے رہے ہے ڈاکٹر کی غیر موجودگی میں اسٹاف بھی اپنی مرضی کے مطابق ڈیوٹی دیتے ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو گلگت آنا پڑتا ہے جو غریب آدمی ہے اس کا گلگت آکر علاج کرانا ممکن نہیں ہے ہم حکومت وقت سے اپیل کرتے ہیں کہ موجودہ ڈاکٹر کو تبادلا کر کے لوکل کسی ڈاکٹر کو طائنات کیا جائے تاکہ مریضوں کی علاج بر وقت ہو سکے اس مسلے کو اگر نظر انداز کیا گیا تو کے کے ایچ روڈ کو بلاک کیا جاےگا اور انتظامیہ کے خلاف سخت احتجاج کیا جاےگا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *