اسلام آباد:جنرل(ر) نور حسین کو چیئرمین واپڈا بنائے جانے کا امکان.زرائع

اسلام آباد:رپورٹ
جنرل(ر) نور حسین کو چیئرمین واپڈا بنائے جانے کا امکان
جنرل(ر) نور حسین کوچیئرمین واپڈا لگانے کیلئے تجویز زیر غورجنرل(ر) نور حسین کو عمران خان کی منظوری کے بعد چیئرمین واپڈا کا چارج سونپا جائے گا، ذرائع جنرل(ر) نور حسین کو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے این اے 74کا ٹکٹ دیا گیا تھا بعض سیاسی وجوہات کی بنا پر نور حسین سے ٹکٹ واپس لے لیا گیا تھا۔

پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کی طرف سے نور حسین کو ایڈجسٹ کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی ، ذرائع کا دعویٰ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *