پاکستان پیٹروئٹک یتھ لاڑکانہ کی میٹنگ

لاڑکانہ۔(رپورٹ)
پاکستان پیٹروئٹک یتھ لاڑکانہ کی میٹنگ ایک مقامی ہوٹل میں پی پی واء جنرل سیکریٹری سندھ لیاقت علی ابڑو کی نگرانی میں ہوئیمیٹنگ میں شریک یونس ابڑو یاسین ابڑو نظر حسین ابڑو ایڈووکیٹ اختیارا بیگم ایڈووکیٹ سلمہ بھٹو شریک ہوئے۔میٹنگ میں 14 اگست کی ریلی کے حوالے سے مشاورات ہوئی۔جہاں پہ پی پی واء کے جنرل سیکریٹری سندھ لیاقت ابڑو نے بتایا کہ پاکستان پیٹروئٹک یتھ کوئی پولیٹیکل پارٹی نہیں ہے۔ہمارا مقصد صرف پاک آرمی کو سپورٹ کرنا ہے۔تاکہ ملک اور پاکستان آرمی مظبوط رہے۔اور کوئی بھی ملک میلی آنکھ سے ہماری طرف دیکھنے کی جرئت نہ کرے۔14 اگست کی ریلی کے حوالے سے لیاقت ابڑو نے کہا کہ آزادی کے دن قومی پرچم کے ساتھ ہمارے پی پی واء کے ساتھی لاڑکانہ میں ریلی نکالینگے۔جو شہر کے مختلف چوراہوں سے ہوتی ہوئی جناح باغ چوک پہ اختتام پزیر ہوگی۔جہاں ہماری رہنما باری باری عوام سے خطاب کرینگے ۔انہوں نہ کہا کہ یہ ملک ہمیں بڑی قربانیوں کہ بعد ملا ہے۔اس ملک کو حاصل کرنے کہ لئے ہماری بہت سارے جوانوں کو شہادت کا جام پینا پڑا۔ہمیں انپے ہمیشہ فخر رہیگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *