لاڑکانہ میں پاکستان پیٹروئٹک یوتھ کی جانب سے جشن آزادی کی ریلی نکالی گئی۔

لاڑکانہ۔
ملک بھر کی طرح لاڑکانہ میں بھی پاکستان پیٹروئٹک یوتھ کی جانب سے 14 اگست کے موقع پہ ایک عظیم شان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ریلی کی قیادت میں چیئرمین پاکستان پیٹروئٹک یوتھ ڈاکٹر فھیم ابڑو اور لیاقت ابڑو ۔یونس ابڑو ۔یاسین ابڑ اور۔منظور منگی اور بھاری تعداد میں پاکستان پیٹروئٹک یوتھ کے میمبران ہوتھوں میں پاکستان کا پرچم اٹھائے اور قومی نغموں پہ رکس کرتے اور پاک فوج اور کشمیر بنیگا پاکستان کے نارے لگاتے ہوئے خوشی کا اظہار کرتے نظر آئے۔ 14 اگست کے موقع پہ پی پی وائی کے چیئرمیں ڈاکٹر فھیم ابڑو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وطن کے خاطر ہمارے جوانوں نے بہت سی قربانیاں دی۔اور ہم پاکستانی عوام بھی ہر وقت جان دینے کے لئے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں ہم اپنے بھائیوں کشمیر اور پاک آرمی کے ساتھ شانا بشانا کھڑے ہیں۔اور کشمیر ضرور بنیگا پاکستان۔اور مودی کو پیغام دیتے کہا کہ یہ جو یو این او رزولیوشن کو باء پاس کرکے کشمیر کو انڈیا کے ساتھ ملا لیا ہے تو یہ کیا سمجتا ہے ہم چپ بیٹھیگے۔ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ شانا بشانا کھڑے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *