تعلیم و صحت

پاکستان یوگا کونسل کے زیر انتظام سنٹرل پارک میں یوگا سنٹر کا قیام

پاکستان یوگا کونسل کے زیر انتظام سنٹرل پارک میں یوگا سنٹر کا قیام یوگا سنٹر میں جناب ریاض کھوکھر ، ڈاکٹر یوسف اور شہباز کھوکھر کی خصوصی شرکت پاکستان یوگا کونسل کے زیر اہتمام سنٹرل پارک ہاوسنگ سو سائیٹی میں یوگا سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ۔ جس میں لوگوں کی کثیر تعداد

سرخ انگور اور سیب پروسٹیٹ کینسر کو ختم کر دیتے ہیں

یورپ و امریکی مردوں میں پروسٹیٹ کینسر ایک وبا کی صورت اختیار کرتا جارہا ہے اور خود پاکستان میں بھی اس کے کئی مریض موجود ہیں تاہم اس موذی مرض کو تین عام غذاؤں سے ختم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف ٹیکساس کے ڈاکٹر اسٹیفنو ٹیزیانی نے چوہوں پر ایک تحقیق کی

گرم پانی سے غسل سے خون میں گلوکوز کی مقدار کو کم کیا جاسکتا ہے، ماہرین

لندن ۔ 14 جون (ویب ڈیسک) برطانوی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گرم پانی سے غسل سے خون میں گلوکوز کی مقدار کو کم کیا جاسکتا ہے۔ لوبورو یونیورسٹی کے ماہرین نے اس بات کی تصدیق کے لئے اس تجربہ کو 14 مردوں پر آزمایا۔ ان رضاکاروں کو ایک گھنٹہ گرم پانی کے ٹب

سرخ پیاز سرطانی رسولیوں اور چھاتی کے کینسر کوختم کرسکتے ہیں،کینیڈین طبی ماہرین

اوٹاوا۔ 14 جون (ویب ڈیسک) کینیڈا کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ سرخ پیاز سرطانی رسولیوں اور چھاتی کے کینسر کوختم کرسکتے ہیں۔کینیڈا کی یونیورسٹی آف گویلف کے ماہرعبدالمومن مورایان کا کہنا ہے کہ سرخ رنگت والی پیاز میں پایا جانے والا ایک فلیوونوئڈ کیورسیٹن کینسر کی رسولیوں کو کم کرنے میں اہم کردار

آزادکشمیر میں تعلیمی معیار کو تباہ کرنے والے کشمیر ٹیکسٹ بُک بورڈ کی جعلی تقرریاں

آزادکشمیر میں تعلیمی معیار کو تباہ کرنے والا کشمیر ٹیکسٹ بُک بورڈ کی جعلی تقرریاں اور کمیشن کی خاطر پاکستان کے دیگر صوبوں کو دیے جانے والے ٹھیکوں کا سلسلہ ختم نہ ہوسکا مظفرآباد( ویب ڈیسک) آزادکشمیر میں تعلیمی معیار کو تباہ کرنے والا کشمیر ٹیکسٹ بُک بورڈ کی جعلی تقرریاں اور کمیشن کی خاطر

لاہوریوں کے مزید مزے ، مگر کب اور کیسے. تو ہو جاو تیار

لاہور(ویب ڈیسک) لاہوریوں کیلئے اچھی خبر‘پی ایچ اے شہر کے مختلف علاقوں میں 18 نئے پارکس بنائے گا، منصوبے کے لیے نئے سالانہ ترقیاتی بجٹ میں 12 کروڑ کے فنڈز مختص کر دیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق باغوں کے شہر لاہور کے مختلف علاقوں میں 18 نئے پارکس بنانے کا منصوبہ تشکیل دے دیا گیا نئے

سکولوں کے طلبا کو1 کروڑ 37 لاکھ مفت سکول بیگز اور بیگ پہ پرنٹ کیا ہوگا . حیرت انگیز انکشاف

وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے سرکاری سکولوں کے طلبا کو1 کروڑ 37 لاکھ مفت سکول بیگز دینے کی اصولی منظوری دے دی سکول بیگز پر وزیر اعلی پنجاب کی تصویراور پیغام درج کرنے کی تجویز بھی زیرغور ہے۔ بیگز کا ڈیزائن اور کوالٹی ایک جیسی ہو گی‘ذرائع لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کا سکولوں

شوگر پر مہینوں کنٹرول ممکن .

ماہرین کا کہنا ہے کہ انسان میں میٹابولزم کی رفتار بندروں سے بھی کم ہوتی ہے اس لیے توقع ہے کہ یہ مادّہ انسانوں میں ایک ماہ تک بلڈ شوگر کنٹرول میں رکھ سکے گا۔ البتہ اس بات کی حتمی تصدیق انسانوں پر تجربات کے بعد ہی ہوسکے گی اور ابتدائی انسانی تجربات کےلیے متعلقہ

چاکلیٹ کھائیں اور دل قابو میں رکھیں

سائنسدانوں نے 55 ہزار افراد کا تجزیہ کیا اور کہا کہ اگر ہفتے میں 2 سے 3 اونس چاکلیٹ کھائی جائے تو اس سے آٹریئل فلبریشن (اے فِب) کا خطرہ 20 فیصد کم ہوجاتا ہے۔ یہ تحقیق ڈاکٹر ایلزبتھ موستووسکی نے کی جو ہارورڈ اسکول آف پبلک ہیلتھ سے وابستہ ہیں۔ آٹریئل فلبریشن میں دل

پنجاب یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ اسکیم کی تقریب کے دوران آگ لگ گئی، گورنر پنجاب بھی موجود تھے

لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں لیپ ٹاپ اسکیم کی تقریب کے دوران اچانک آگ لگ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جس وقت آگ لگی اس وقت گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ بھی تقریب میں موجود تھے اور پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ نجی ٹی وی نے یونیورسٹی