حیران کن

نیو جرسی میں شادی کی تقریب،ٹرمپ بغیر دعوت کے آ دھمکے

نیو جرسی میں شادی کی تقریب،ٹرمپ بغیر دعوت کے آ دھمکے ٹرمپ کی آمد پردلہا، دلہن اور دیگر شرکا خوشگوار حیرت میں مبتلا،یادگاری تصاویر بھی بنوائیں واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریاست نیو جرسی میں شادی کی ایک تقریب میں بغیر دعوت کے آ دھمکے جس پر دلہا، دلہن اور دیگر شرکا خوشگوار حیرت میں

انوشکا شرما ویرات کوہلی کیلئے خوش قسمتی کی علامت بن گئی

انوشکا کے ساتھ بتائے لمحات کو ہمیشہ یاد رکھوں گا، ویرات کوہلی ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے معروف اداکارہ اور اپنی دوست انوشکا شرما کو اپنے لیے خوش قسمت قرار دے دیا۔ویرات کوہلی اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما کے درمیان انتہائی قریبی تعلقات ہیں تاہم دونوں کے

برطانیہ میں مصنف لائیو پروگرام میں اپنی کتاب کھا گیا

برطانوی پارلیمانی انتخابات کے نتائج کا تجزیہ غلط ثابت ہونے پرگوڈوین کو کتاب کھانا پڑی لندن(ویب ڈیسک)برطانیہ کے انتخابی نتائج کے رد عمل میں ایک مصنف نے اپنی کتاب ’اسکائی نیوز‘ کے براہ راست نشر ہونے والے پروگرام میں پھاڑ کر کھا ڈالی۔عرب ٹی وی کے مطابق دنیا بھر میں عجائبات کی خبروں میں برطانوی

بہاولنگر ‘نجی اسپتال میں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش بچے کے ماتھے پر صرف ایک آنکھ ہے

بچے کی عجوبہ شکل کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گی ‘دیکھنے کیلئے شہر یوں کی بڑی تعداد ہسپتال پہنچ گئی بہاولنگر (ویب ڈیسک)بہاولنگر کے نجی اسپتال میں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ، بچے کے ماتھے پر ایک آنکھ ہے ، بچے کی عجوبہ شکل کی خبر جنگل میں آگ کی طرح

قازقستان ٹیلی ویژن پر شاہراہ ریشم بارے میں کیا نشر کر دیا گیا

قازقستان ٹیلی ویژن پر شاہراہ ریشم بارے پروگرام نشر ’’دی سلک روڈ تھیٹر ‘‘ چین اور قازقستان کے مشترکہ تعاون سے براڈ کاسٹ کیا گیا آستانہ (ویب ڈیسک )چین اور قازقستان کے تعاون سے گذشتہ روز قازقستان کے ایک ٹی وی چینل پر سلک روڈ کے بارے میں خصوصی پروگرام پیش کیا گیا ، پروگرام

پیدا ہوتے ہی بچی نے چلنا شروع کر دیا

برازیل کے اسپتال میں جب نرس نے نومولود بچی کو غسل دینے کے لیے اٹھایا تو بچی نے چلنے کی کوشش شروع کردی جس پر وہاں موجود اسپتال کے عملے کی حیرت کی انتہا نہ رہی اور انہوں نے واقعہ کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر ڈال دی جس کو اب تک کروڑوں لوگوں نے

لڑکی نے دولہے کو اغوا کر لیا

بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہمیرپور میں اشوک یادو نامی شخص کی شادی کی تقریب جاری تھی کہ اچانک ایک گاڑی منڈپ کے بالکل سامنے آکر رکی جس میں ایک لڑکی اور دو مرد سوار تھے، لڑکی نے باہر نکل کر دلہے کی کنپٹی پر پستول رکھ دیا اور ساتھ چلنے کو کہا۔ دلہے کو

قاتل مرچ سے بچئے ، جان بھی لے سکتی سے

برطانوی شہری مائیک اسمتھ سینٹ کے مطابق انہوں نے کئی برس کے بعد یہ مرچ اگائی ہے جو کھانے والے کو شدید الرجی دے سکتی ہے جسے اینافائیلیکٹک کیفیت کہتے ہیں اس میں جسم میں اینٹھن، خارش اور الٹیاں ہوسکتی ہیں جو جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہیں۔

آئی فونز کی فروخت توقع سے زیادہ تاہم منافع میں کمی

امریکی کمپنی ایپل کا کہنا ہے کہ اگرچہ تیسری سہ ماہی میں آئی فونز کی فروخت اور کمپنی کے منافع میں کمی آئی ہے تاہم توقع سے زیادہ آئی فون فروخت ہوئے ہیں۔ کمپنی کے مطابق 24 ستمبر تک تین ماہ میں 45.51 ملین آئی فون فروخت ہوئے جبکہ اوسط توقع 44.8 ملین کی تھی۔ کمپنی کا

وزیر خزانہ کو ضمنی بجٹ کا اختیار دینے پر وزیراعظم سے وضاحت طلب

لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عاطر محمود نے محمود اختر نقوی کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ضمنی بجٹ کا اختیار دینے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار کا موقف تھا کہ سپریم کورٹ وفاقی کابینہ کا اختیار کسی بھی انفرادی شخص کو سونپنے کا اقدام کالعدم کر چکی