مزاح

اپنے کام سے کام

ایک بچہ چاکلیٹ کھا رھاتھا تو آدمی نے کہا،،اتنے زیادہ چاکلیٹ کھانا اچھا نھیں ھوتا بچے نے کہا،،،،میرے دادا جی 105 سال جئے تھے آدمی،،،چاکلیٹ کھاتے تھے کیا وہ ؟؟ بچہ،،،،نہیں،وہ آپنے کام سے کام رکھتے تھے

پرانی گاہک

ہوٹل کے منیجر نے نئے شادی شدہ جوڑے کا خیر مقدم کرتے ہوئے دلہن سے بڑی بے تکلفی سے باتیں شروع کر دیں۔ دولھا : آپ انہیں پہلے سے جانتے ہیں۔ منیجر : ہاں یہ ہماری پرانی گاہک ہیں۔ عموماً ہنی مون ہمارے ہوٹل میں گزارتی ہیں۔

دُرگھٹنا اور نقصان میں کیا فرق ہوتا ہے؟

ایک سردار صاحب جو اسکول میں ہندی پڑھانے پر مامور تھے، اپنے شاگردوں سے پوچھنے لگے: بتاؤ دُرگھٹنا اور نقصان میں کیا فرق ہوتا ہے؟ ایک شاگرد نے ہاتھ کھڑا کیا ۔ سردار صاحب نے اجازت دی تو کہنے لگا: سر جی اگر زلزلہ آئے اور ہماری کلاس کی دیواریں اور چھت سب کچھ گر

خوش اخلاقی

ہفتہ خوش اخلاقی کے دوران ایک کلرک کو میز سے سر رکھے سوتے ہوئے دیکھ کر اسے آرام سے جگایا۔ اور انتہائی نرمی سے کہا۔ معاف کرنا بھائی میں تمہیں ہرگز نہ جگاتا۔ اگر معاملہ اتنا ضروری نہ ہوتا۔ بات دراصل یہ ہے کہ تمہیں نوکری سے نکالا جا چکا ہے۔

آپ کیا لیں گے سر؟

آپ کیا لیں گے سر؟ اندھا آدمی: میں اندھا ہوں،آپ مجھے اپنے کچن سے،چمچہ کوکھانے کی اشیاء میں ڈبوکر لا دیں،میں اسے سو نگھ کر،آرڈر کر دوں گا! منیجر کو یہ سن کربڑی حیرانی ہوئی،اس نے دل ھی دل میں سوچا کہ،کوئی آدمی سونگھ کر کیسے بتا سکتا ھے کہ ہم نے آ ج کیا

آئی فونز کی فروخت توقع سے زیادہ تاہم منافع میں کمی

امریکی کمپنی ایپل کا کہنا ہے کہ اگرچہ تیسری سہ ماہی میں آئی فونز کی فروخت اور کمپنی کے منافع میں کمی آئی ہے تاہم توقع سے زیادہ آئی فون فروخت ہوئے ہیں۔ کمپنی کے مطابق 24 ستمبر تک تین ماہ میں 45.51 ملین آئی فون فروخت ہوئے جبکہ اوسط توقع 44.8 ملین کی تھی۔ کمپنی کا

وزیر خزانہ کو ضمنی بجٹ کا اختیار دینے پر وزیراعظم سے وضاحت طلب

لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عاطر محمود نے محمود اختر نقوی کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ضمنی بجٹ کا اختیار دینے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار کا موقف تھا کہ سپریم کورٹ وفاقی کابینہ کا اختیار کسی بھی انفرادی شخص کو سونپنے کا اقدام کالعدم کر چکی

شرجیل میمن کی 5 اپریل تک حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے شرجیل میمن کیحفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے 200 لاکھ روپے کے مچلکے داخل کرانے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے دوران وکیل نیب نے شرجیل میمن کو حفاظتی ضمانت دینے

دوبارہ الیکشن کرانے کی تحریک انصاف کی نظر ثانی کی درخواست مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے حلقے این اے 110 میں دوبارہ الیکشن کرانے کی تحریک انصاف کی نظر ثانی کی درخواست مسترد کردی۔فاروق آباد اپ ڈیٹس کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار عثمان ڈار کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 110 سیالکوٹ میں دوبارہ الیکشن کرانے سے متعلق درخواست

فیس بک کی دوستی نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

گوجرانوالہ : فیس بک کی دوستی نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔ گوجرانوالہ میں ہڈیالہ کے کھیتوں سے ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت شیرون بھٹی کے نام سے کی گئی ہے۔ مقتول کے کزن نے الزام لگایا ہے کہ شیرون بھٹی کو اس کی دوست نائلہ نے قتل کیا