قومی خبریں

وزیراعظم کو ڈٹ جانے کا کہنے والے ان کا سیاسی تابوت بنا رہے ہیں۔شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے ملک و قوم کی بے عزتی کروائی ہے جب کہ وزیراعظم کو ڈٹ جانے کا کہنے والے ان کا سیاسی تابوت بنا رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ

ڈبل شاہ کے بعد اب ٹرپل شاہ ، مگر کون ؟

سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے موقع پر عابد شیر علی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو تنقید کا ہدف بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ڈبل شاہ نہیں بلکہ تڑپل شاہ ہیں .

ےآئی ٹی نے صرف سفارشات پیش کی ہیں حکم عدالت جاری کرے گی۔

سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز افضل خان نے ریمارکس دیئے کہ جےآئی ٹی نے صرف سفارشات پیش کی ہیں حکم عدالت جاری کرے گی۔ پاناما لیکس کیس کی سماعت جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجازالاحسن پرمشتمل سپریم کورٹ کا خصوصی بینچ کررہا

نواز شریف نے جے آئی ٹی میں فوجی نمائیندے پر اعتراض کر دیا

نواز شریف نے جے آئی ٹی میں شامل آئی ایس آئی رکن پر بھی اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس آئی رکن کا رویہ انتہائی جارحانہ تھا، جے آئی ٹی میں نامزدگی کے وقت یہ افسر آئی ایس آئی کا حصہ ہی نہ تھا اور اسے معاہدے کے تحت ایجنسی سے منسلک کرنا قانون

پانامہ کیس ، سب نظریں سپریم کورٹ کی طرف

آج سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت ہو گی . سب نظریں سپریم کورٹ کی طرف ہیں . اب دیکھنا یہ ہے کہ سپریم کورٹ کیا فیصلہ کرتی ہے . نواز شریف کو نا اہل قرار دیتی ہے یا کیس نیب‌ کو ریفر کر دیتی ہے

حکومت نے جے آئی ٹی کو چیلنج کر دیا

خبر ہے کہ حکومت نے جے آئی ٹی کو چیلنج کر دیا اور الزامات لگائے ہیں‌کہ جے آئی ٹی نے اپنی حدود سے تجاوز کیا .مزید یہ کہ یہ جانبدار تھی . حکومت نے جے آئی ٹی کو رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے .

گڑ بر کی صورت میں عمران خان نے خطرناک اعلان کر دیا

تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نےسپریم کورٹ کے خلاف اگر کوئی گڑ بڑ کی تو میں‌عوام کو انصاف قائم کرنے کی کال دے دوں گا . انہوں نے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے پہلے ہی سب ادارے تباہ کر دئے ہیں اور اب وہ فوج اور عدلیہ

پانامہ سے فوج کا کوئی تعلق نہیں . آئی ایس پی آر کا کرارا جواب

آئی ایس پی آر نے حکومت کے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ فوج پانامہ کی سازش کے پیچھے ہے . ڈی ضی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی اور ایم آئی کے نمائیندوں نے سپریم کورٹ کے حکم پر ایماندرانہ انداز میں اپنے فرائض سر انجام دئے ہیں

عوامی تحریک شہدائے ماڈل ٹاؤن سے اظہار یکجہتی کیلئے آج (ہفتہ) احتجاجی مظاہرہ کرے گی

عوامی تحریک شہدائے ماڈل ٹاؤن سے اظہار یکجہتی کیلئے آج (ہفتہ) احتجاجی مظاہرہ کرے گی سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہر القادری مظاہرین سے خطاب کریں گے انتظامات مکمل،پنجاب اسمبلی کے سامنے میدان سجے گا : خرم نواز گنڈاپور پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام شہدائے ماڈل ٹاؤن سے اظہار یکجہتی کیلئے پر امن احتجاجی

قادری عمران بھی پریشان..جائیداد کی قرقی کا حکم

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی جائیداد کی قرقی کے لیے ضابطے کی کارروائی شروع کردی ہے۔عدالت نے ریونیو ڈیپارٹمنٹ اور اسلام آباد کی مقامی انتظامیہ سے ان دونوں ملزموں کی پاکستان میں موجود جائیدادوں کی