Monthly Archives: June 2017

عام انتخابات وقت سے پہلے ہونگے. اعتزاز احسن

پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ شریف برادران کواحتساب کو سازش قراردیکر خود کو بچانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں ‘(ن) لیگ کا کئی بار نہیں بلکہ پہلی بار شفاف احتساب ہو رہا ہے جو ان کو برداشت نہیں ہورہا ہے مگر ان کو پائی پائی کا حساب دینا پڑ یگا

تحریک انصاف عید کے بعد دما دم مست قلندر کرے گی

تحر یک انصاف کا حکومت مخالف سر گر میوں میں تیزی لانے کیلئے عید کے بعد اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ۔ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کو عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید پارٹی کے کئی مر کزی قائدین کی کے مشورے کے بعد آخر کار حکومت

لٹی گنتی شروع ہو چکی . تحریک انصاف

تحر یک انصاف شاہ محمودقر یشی نے کہا ہے کہ (ن) لیگ خود کو بچانے کیلئے جمہو ریت کیلئے بھی خطرہ بن چکی ہے ‘شفاف احتساب میں سب سے بڑی رکاوٹ حکمران خود بن چکے ہیں ۔ شاہ محمودقر یشی نے کہا کہ تحریک انصاف نے ہمشیہ آئین وقانون اور جمہو ریت کی بات کی

وزیر اعظم امتیازی سلوک کر رہے ہیں ، عمران خان کا الزام

اسلام آباد: عمران خان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی کی بات ہے وزیراعظم نے صرف بہاولپور کا دورہ کیا جب کہ وزیراعظم بلوچستان اور فاٹا کا دورہ نہ کرکے امتیازی سلوک کررہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ میں چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی کی بات ہے

حادثات پر سیاست نہ کی جائے ، زخمیوں کے لئے نوکریوں کا علان

وزیراعظم نواز شریف نے آئل ٹینکر حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے نوکریوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ قومی سانحے پر منفی سیاست انتہائی افسوسناک ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے دیا جانے والا معاوضہ کسی بھی زندگی کا نعم البدل

ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی

ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور اس موقع نمازعید کے اجتماعات میں ملک کی ترقی اورخوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عیدالفطر کے ہزاروں اجتماعات منعقد ہوئے جن میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع

سانحہ بہاولپور پر شہباز شریف کا انوکھا انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے 70 سالہ کرپشن کو سانحہ بہاولپور کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے احمد پور شرقیہ میں جائے حادثہ کا دورہ کیا اور سانحے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 70 سال سے

’رحمان ڈکیت‘‘ کو بلا کر جے آئی ٹی نے خود کو متنازع بنا لیا. عابد شیر

وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ رحمان ڈکیت کو بلا کر جے آئی ٹی نے خود کو متنازع بنا لیا ہے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عاصم حسین، شرجیل میمن، عزیر

بالی وڈ میں پسند کا رول ملا تو کروں گی ، عائشہ عمر

داکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ اگر بھارت میں شخصیت کے مطابق رول ملے جائے تو مجھے کام کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں عائشہ عمر جو کہ فیشن انڈسٹری اور چھوٹی اسکرین کا جانا مانا نام ہیں اور اپنی دوسری فلم کے ساتھ بڑی اسکرین پر جلوہ

روسی صدر نے ٹرمپ کو فتح دلانے کے لیے آپریشن کا حکم دیا تھا

ایک امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدارتی انتخابات سے بہت پہلے ہی سی آئی اے کے علم میں تھا کہ روسی صدر نے ٹرمپ کو فتح دلانے کے لیے آپریشن کا حکم دیا ہے۔ اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سی آئی اے کے پاس گزشتہ سال