Daily Archives: July 2, 2017

لندن کا فنس بری پارک حملہ

یہ 18 جون کی بات ہے، لندن کے علاقے، فنس بری پارک (Finsbury Park)میں واقع مسجد سے سیکڑوں مسلمان تراویح پڑھ کر نکلنے لگے۔ وہ فٹ پاتھ پر چلتے باتیں کرتے اپنے گھروں کی جانب گامزن تھے کہ اچانک ایک سفید وین ان پر چڑھ دوڑی۔ فٹ پاتھ پر گامزن لوگوں میں ہلچل مچ گئی۔

قطر کے حقوق کا ہرقیمت پر تحفظ کیا جائےگا. ترکی

ترکی نے کہا ہے کہ قطر کے حقوق کا ہرقیمت پر تحفظ کیا جائےگا، یہ بات ترکی کے وزیر دفاع فکری اسحاق نے قطری ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے دوران کہی، ترک وزیر دفاع نے انقرہ میں وزارت دفاع کے دفتر میں ہونے والی ملاقات میں کہاکہ خلیجی ممالک آپس میں بھائی بھائی ہیں

دھرنے کے سانپ مرے نہیں . جے آئی ٹی سچ تلاش کر رہی ہے یا مچھلیاں پکڑ رہی ہے ، سعد رفیق

وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی ارکان کو سوچنا چاہیے کہ وہ سچ کی تلاش میں ہیں یا مچھلیاں پکڑ رہے ہیں۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں سے جذباتی خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے الزام لگایا کہ جے آئی ٹی میں وزیراعظم نواز شریف

طارق شفیع پھر طلب . جے آئی ٹی تفتیش کرے گی

پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے وزیر اعظم نواز شریف کے کزن طارق شفیع کے لیے سوال نامہ تیارکرلیا ہے۔ وفاقی جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد میں پاناما جے آئی ٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے حکام کے بیانات اوران کی جانب سے فراہم

نواز شریف دلدل میں ، عمران کے پاس گندے انڈے . زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کہتے ہیں کہ عمران خان ہماری پارٹی سے جانے والے گندے انڈوں کے ساتھ تصویریں تو کھنچوا رہے ہیں لیکن انہیں الیکشن میں ٹکٹ نہیں دیں گے۔ مورو میں تقریب سے خطاب کے دوران آصف زرداری نے کہا کہ سیاست میں بہت دور تک سوچنا پڑتا

انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز آرگنائیزیشن پاکستان کے زیر اہتمام آن لائن نمائش کا انعقاد ۔

کراچی (محمدارشد قریشی) انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز آرگنائیزیشن پاکستان کی جانب سے ریڈیو سننے والے دنیا بھر میں قائم سامعین کلبوں کے تعاون سے آن لائن نمائش بعنوان ” ریڈیو لسنرز کلب نشریات کی دنیا کے ماتھے کا جھومر” کا آغاز یکم جولائی سے کردیا گیا ہے اس نمائش میں دنیا بھر سے ریڈیو سامعین ،

پاکستان میں شہید بننا مشکل کب تھا ..احمر اکبر

پاکستان دنیا کا واحد ایسا ملک ہے جہاں شہداء کی تعداد پوری دنیا کے شہداء کی تعداد سے زیادہ ہے آپ پوچھیں گے کیوں ؟ تو اس کا جواب حاضر ہے پاکستان میں ایک سیاسی جماعت ایسی بھی ہے جس کے کارکنان سڑیٹ کرائم ،بھتہ وصولی اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث ہونے کے بعد

سانحہ بہاولپور ، وزیر اعظم واپس آ تو گئے لیکن

قینا بہاولپور میں وہ قیامتِ صغریٰ ہی تھی ، جس نے عید سے ایک روز قبل پوری پاکستا نی قوم کو سوگوار کردیا،اَب جبکہ عید آئی اور مُلک کو قیامتِ صغریٰ کی نظر کرکے گزر بھی گئی ہے، مگر ابھی تک قوم سوگوار ہے ، اُدھر بہاولپور میں آئل ٹینکر کے ہولناک سا نحہ کے

سانحہ ماڈل ٹاون اور سانحہ یونائیٹڈ بنک کو انصاف دیا جائے …ورنہ نواز شریف کے ساتھ کیا ہوگا

سانحہ یونائٹیڈ بینک لمیٹڈ, سانحہ بلدیہ ٹاون کراچی اور سانحہ ماڈل ٹاون لاھور کے متاثرین / لواقین کو انصاف فراھم کرنا الیکشن 2018 میں جیت کی ضامن ھے اگر حصول اقتدار کی خاطر ان سانحوں کے متاثرین / لواقین کو نظر انداز کردیا گیا تو الیکشن میں کامیابی کے دعوے کرنےوالوں کا حشر ق لیگ

طاقت کا جنگل..

ملکی سیاست کے اتار چڑھاؤ بتاتے ہیں کہ طاقت کے جنگل میں شکار اور شکاری کا کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے. شکار کو تین مختلف زاویوں سے جکڑنے کے بعد اب شکارکا دم نکلنے کا انتظار کیا جا رہا ہے. شکاری مطمئن ہیں کہ اب کی بار جو جال بچھایا گیا ہے