Daily Archives: July 3, 2017

اسحاق ڈار کی باری بھی آ گئی ، جے آئی نے طلب کر لیا

جے آئی ٹی نے آج ہی کے روز سہہ پہر 3 بجے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بھی طلب کر لیا ہے جہاں وہ اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے، جے آئی ٹی نے پہلی بار وزیر خزانہ کو تفتیش کے لیے طلب کیا ہے جب کہ مریم نواز بھی 5 جولائی کو پہلی بار جے

حسن نواز جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔

وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔ وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز جے آئی ٹی کے سامنے تیسری مرتبہ پیش ہوگئے ہیں جہاں وہ اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے۔ حسن نواز کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل اکیڈمی کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے

جے آئی ٹی نے یو ٹرن لے لیا ، آصف کرمانی

وزیراعظم کےمعاون خصوصی آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کو جو مینڈیٹ دیا تھا اس سے انہوں نے یو ٹرن لے لیا ہے اور یہ ایسےہی ہے جیسے’کھایاپیاکچھ نہیں،گلاس توڑابارہ آنے‘۔ اسلام آباد میں وفاقی جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے آصف کرمانی کا کہنا تھا

اور آخر قطری شہزادہ مان گیا .

قطری شہزادے حماد بن جاسم نے پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کی حامی بھر لی ہے تاہم انٹرویو کے مقام پر بات چیت ابھی جاری ہے۔ قطری شہزادے حماد بن جاسم اور پاناما جے آئی ٹی میں ایک اور رابطہ ہوا ہے جس میں شہزادے نے اپنا

اسامہ بن لادن سے پیسے لینے والے کیا کر رہے ہیں . عمران کا انکشاف

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ پاکستانیوں کو مبارک باد دے رہے ہیں کہ اندهیری رات ختم اور اب نیا پاکستان بننے والا ہے، طاقتور قانون کے نیچے آئے ہیں جب کہ ایسا پہلے کبهی نہیں ہوا، مسلم لیگ(ن) والے سوالوں کے جواب دینے کے بجائے کہہ رہے

جے آئی ٹی میچ کا فیصلہ سپریم کورٹ کو کرنا ہے۔ رانا ثنا

وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی کا میچ کون جیتا کون ہارا اس کا فیصلہ سپریم کورٹ کو کرنا ہے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ آج ایک مکار مولوی کرپشن پر لیکچر دے رہا ہے، یہ وہی لوگ ہیں

کالم نگار محمد طاہر تبسم درانی کی ولیمہ کی تقریب

کالم نگار محمد طاہر تبسم درانی کی ولیمہ کی تقریب لاہور کے ایک نجی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں عزیرو اقارب ک ے علاوہ قلم قبیلے سے تعلق رکھنے والے دوستوں نے بھی شرکت کی۔ کالمنگارشہزاد چوہدری ، کالمنگار و کنٹینٹ پروڈیوسر پاکستان ٹیلی ویژن فرخ شہباز وڑائچ، کالمنگار عبدلماجد ملک، کالمنگار ایم ایم