Daily Archives: July 4, 2017

وزیر اعظم کی اصل پریشانی کیا ہے ، مریم نواز نے راز کھول دیا

وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے بتایا ہے کہ ان کے والد کی اصل پریشانی جے آئی ٹی میں میری پیشی ہے . آج میں نے شفیق باپ کی آنکھوں میں پشیمانی دیکھی. مگر میں بھی وزیر اعظم کی بیٹی ہوں جے آئی ٹی میں پیش ہو کر قانون کو بالا دست کروں گی

قطری خط کیوں اہم ہے ؟ سلمان اکرم راجہ کا انکشاف

نامور وکیل سلمان اکرام راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ یہ بات غلط ہے کہ قطری خط کی کوئی اہمیت نہیں . بلکہ یہ ایک اہم چیز ہے . اس کے پہلے حصے کو اگنور کیا جاسکتا ہے مگر اس کا دوسرا حصہ بہت اہم ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فلٹس کے شیر

وزیر اعظم نے کیا سنگین غلطی کی ، سابق اٹارنی جنرل کا انکشاف

سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم نے قطری خط پیش کرکے غلطی کی . انہیں وہی موقف رکھنا چاہئے تھا جو انہوں نے پارلیمنٹ میں اپنایا تھا. قطری خط کی کوئی حثیت نہیں . اگر جے آئی ٹی قطری شہزادے کا انٹرویو اور بیان لے بھی لیں تو کوئی

اسحاق ڈار نے جے آئی ٹی کے سامنے کیا کیا. . علی زیدی کا انکشاف

پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی نے انکشاف کیا ہے کہ اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس سے لگتا ہے کہ وہ جے آئی ٹی کے سامنے روئے ہوں گے ..اسحاق ڈار کا لہجہ بتا رہا ہے کہ زمیں ان کے پاوں تلے سے نکل گئی ہے

جے آئی ٹی تماشا ختم ہونا چاہیئے ،مریم کو بلانے پر اسحاق ڈار سیخ پا

اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جو سوال پوچھے گئے ان کا جواب دے دیا ہے . جس طرح کے کاغذات پر جے آئی ٹی تفتیش کر رہی ہے ان میں تو پکوڑے بکتے ہیں . مریم قوم کی بیٹی ہے جے آئی ٹی میں بلانے پر دکھ ہوا . اسے چاہیئے کہ سوالنامہ مریم

جے آئی ٹی کو قطر جانا ہو گا ورنہ…….آصف کرمانی

وزیر اعظم کے مشیر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کو شہزادہ جاسم کا بیان ریکارڈ کرنے کے لئے قطر جانا ہو گا ورنہ عوام اور مسلم لیگ کے ورکرز رپورٹ کو نہیں مانیں گے . اور رپورٹ شہزادہ جاسم کے بیان کے بغیر ادھوری ہو گی

عابدشیرعلی اورمسلم لیگ (ن )کے رہنماؤں کے الزامات ٹ کاپلندااورجہالت ہے ٗرحمن ملک

سپریم کورٹ کے احکامات کی حکمران جماعت کے رہنماتوہین کررہے ہیں ٗعدالت عظمی کوان کے بیانات کانوٹس لیناچاہئے ٗبیان اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماسینیٹررحمن ملک نے کہا ہے کہ عابدشیرعلی اورمسلم لیگ (ن )کے دیگررہنماؤں کے الزامات ٹ کاپلندااورجہالت ہے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ کے احکامات کی حکمران

حسین نواز اور مریم نوازکی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر فیڈرل جوڈیشل اکیڈ می کے اطراف سخت سیکورٹی انتظامات کا فیصلہ

حسین نواز اور مریم نوازکی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر فیڈرل جوڈیشل اکیڈ می کے اطراف سخت سیکورٹی انتظامات کا فیصلہ اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد نواز شریف کے بیٹے حسین نواز اور بیٹی مریم نوازکی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر فیڈرل جوڈیشل اکیڈ می کے اطراف

حکومت جے آئی ٹی پر قابو پانے میں ناکام ہوگئی تو اسے متنازع بنانے اور بدنام کرنے کی کوشش کررہی ہے ٗ عمران خان

(ن) لیگ اور موٹو گینگ کتنی جلدی بھول گئے کہ انہوں نے اسی جے آئی ٹی کی تشکیل پر کتنا جشن منایا تھا ٗچیئر مین پی ٹی آئی اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت جے آئی ٹی پر قابو پانے میں ناکام ہوگئی تو اسے متنازع

رابی پیرزادہ انگلش فلم کی شوٹنگ میں حصہ لینے کیلئے رواں ماہ امریکہ جائیں گی

لاہور ( این این آئی) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ رواں ماہ امریکہ جائیں گی جہاں وہ ایک انگلش فلم کی شوٹنگ میں حصہ لیں گی۔ ذرائع کے مطابق رابی پیرزادہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے لئے بننے والی ایک انگلش فلم میں کام کریں گی جس کی شوٹنگ میں حصہ لینے کے لئے وہ رواں