Daily Archives: July 6, 2017

پانامہ کے بعد دھرنا پارٹی سے بھی نمٹ لیں گے . وزیر اعظم کی تڑی

وزیر اعظم جناب نواز شریف نے تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کو تڑی لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ کا معاملہ حل ہو جاے تو دھرنا پارٹی سے بھی نمٹ لیں گے .. انہوں‌نے مزید کہا ہے کہ جس وزیر اعظم نے ایٹمی دھماکے کا بٹن دبایا تھا اسی وزیر اعظم کا آج احتساب

ایہہ جنگل دی پنچایت اے ایتھے منصف نیں بگھیاڑ

وہ جو کہتے ہیں نا کہ ہم نے ملک کے لئے قربانیاں دیں۔ ہم نے جمہوریت کی خاطر خون دیا۔ ہم نے ملک کی خاطر جلاوطنی کاٹی ۔ ہمیں جلاوطنی کے دنوں میں باپ کا جنازہ بھی نہ پڑھنے دیا گیا۔ ہم نے یہ کر دیا ہم نے وہ توپ چلا دی۔ ہم نہ ہوتے